Download the MP3 Naat by famous artist . is one of the High-quality MP3 Naats By . You can listen to it online or download it in MP3 format (320kbps) from MP3Naat.org. Additionally, you have the option to read the lyrics of “” Naat.
Chalo Madine Chalte Hain
Naat Name | Chalo Madine Chalte Hain |
---|---|
Categories | Hafiz Tahir Qadri |
Format | Audio MP3 (320kbps) |
Feel free to explore the beauty of this Naat through its Emotional rendition and meaningful lyrics.
Chalo Madine Chalte Hain Naat Lyrics
بہاریں لوٹیں گے ہم کرم کی دلوں کو دامن بنابناکر
چلو مدینےچلتےہیں چلو مدینےچلتے ہیں
نہ آپ جیسا سخی ہے کوئی نہ جیسا غنی ہے کوئی
وہ بے نواؤں کو ہر جگہ سے نوازتےہیں بلابلاکر
چلو مدینے چلتے ہیں چلو مدینے چلتے ہیں
یہی اساس عمل ہے میری اسی سےبگڑی بنی ہے میری
سمیٹتا ہوں کرم خداکا نبی کی نعتیں سناسنا کر
چلو مدینے چلتے ہیں چلو مدینے چلتے ہیں
ہے ان کی امت سے پیارکتنا کرم ہے رحمت شعارکتنا
ہمارےجرموں کو دھورہےہیں حضورآنسوبہا بہا کر
چلو مدینے چلتے ہیں چلو مدینے چلتے ہیں
میں وہ بھکاری ہوں جس کی جھولی میں کوئی حسن عمل نہیں ہے
مگر وہ احسان کررہےہیں خطائیں میری چھپاچھپا کر
چلو مدینے چلتے ہیں چلو مدینےچلتے ہیں
وہ آئینہ ہے رخ محمد کہ جس کا جوہر جمال رب ہے
میں دیکھ لیتا ہوں سارے جلوے تصورانکا جماجما کر
چلو مدینے چلتے ہیں چلو مدینے چلتے ہیں
اگر مقدرنےیاوری کی اگر مدینے گیا میں خالد
قدم قدم خاک اس گلی کی میں چوم لوں گااٹھااٹھاکر
چلو مدینے چلتے ہیں چلو مدینے چلتے ہیں